August 7, 2024 9:48 AM

printer

سرکار نے CS Setty کو تین سال کی مدت کیلئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا چیئرمین مقرر کیا

سرکار نے CS Setty کو تین سال کی مدت کیلئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔ وہ بینک کے سب سے سینئر MD ہیں۔ جناب Setty اِس مہینے کی 28 تاریخ کو موجودہ چیئرمین دنیش کمار Khara کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

کابینہ کی تقرر سے متعلق کمیٹی نے اِس سلسلے میں مالی خدمات کے محکمے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں