ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 19, 2025 10:28 PM

printer

سرکار نے چنڈی گڑھ میں پنجاب کے کسانوں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔ اگلی میٹنگ چار مئی کو ہوگی

پنجاب کے کسانوں اور مرکزی اور ریاستی سرکاری وفود کے درمیان تیسرے دور کی بات چیت آج چنڈی گڑھ میں مثبت انداز میں ختم ہوئی۔ اگلی میٹنگ 4 مئی کو ہوگی۔ بات چیت کے بعد میڈیا سے بعد کرتے ہوئے زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کسانوں کے مفاد، سرکار کے لئے سب سے اہم ہیں اور ملک بھر کے کسانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق معاملات سے نمٹنے کیلئے لگاتار پالیسیاں بنا رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ بات چیت اور نتیجہ خیز رہیں۔ کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گویل اور صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی بھی اُن کے ساتھ تھے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں