ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 6, 2025 9:47 AM | Cabinet Briefing

printer

سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔

سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی دلی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ پروجیکٹ کی مجموعی لاگت 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگی۔

 سون پریاگ سے کیدارناتھ اور گووِند گھاٹ سے ہیمکُنڈ صاحب جی تک کے اِن دو روپ وے کی تعمیر سے عقیدت مندوں کے لیے 8 سے 9 گھنٹے کے سفر کا وقت کم ہوکر 36 منٹ کا ہو جائے گا۔ 

وزیر موصوف نے تقریباً 12 اعشاریہ 4 کلو میٹر طویل  ہیمکنڈ صاحب روپ وے کے بارے میں بھی بتایا، جو دو ہزار 730 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا جائے گا۔

حکومت نے مویشیوں کی صحت اور بیماریوں کی روک تھام سے متعلق بھی فیصلے لیے ہیں، جس پر تین ہزر 880 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں