July 29, 2024 9:53 PM

printer

سرکار نے بھارتی ساحلی گارڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کیلئے 22 انٹرسیپٹر کشتیاں خریدنے کی منظوری دی ہے

دفاعی سامان کی خرید سے متعلق کونسل DAC نے جدید طرز کے 22 انٹرسیپٹر کشتیاں خریدنے کی منظوری دی ہے تاکہ بھارتی ساحلی گارڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر کیا جاسکے۔ یہ میڈیکل بچاؤ سمیت ساحلی نگرانی اور پیٹرولنگ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔ ان کشتیوں کے پاس جلدی سے پتہ لگانے اور آبی حدود میں کارروائیاں کرنے کی صلاحیت ہے۔وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی صدارت میں آج DAC کی میٹنگ ختم ہوئی جس میں خریداری کے کئی تجاویز منظور کئے گئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں