ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 9:41 PM

printer

سرحدی بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر مستحکم کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج دو ہزار 236 کروڑ روپئے کے 75 پروجیکٹوں کا ورچوئل طریقے سے افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا

سرحدی بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر مستحکم کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج دو ہزار 236 کروڑ روپئے کے 75 پروجیکٹوں کا ورچوئل طریقے سے افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا۔ سرحدی سڑک تنظیم BRO نے اِن کی تعمیر کی ہے۔ یہ پروجیکٹ انڈومان و نکوبار جزائر سمیت گیارہ سرحدی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تعمیر کئے گئے ہیں۔ افتتاحی تقریب سے ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ NDA سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد سے شمال مشرقی اور سرحدی ریاستوں کو ترقی کے اصل دھارے میں لایا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں