کرکٹ میں 18 واں انڈین پریمیئر لیگ IPL 2025، کا آج کولکاتا کے ایڈن گارڈنس میں باضابطہ آغاز ہوا۔ IPL کا پہلا مقابلہ دفاعی چمپئن کولکاتا نائٹ رائڈرس اور رائل چیلنجرس بینگلور کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کولکاتا نائٹ رائڈرس نے مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ پر 174 رن بنائے۔رائل چیلنجرس بینگلور کی ٹیم کو مقررہ 20 اوورس میں جیت کیلئے 175 رن بنانے ہوں گے۔
Site Admin | March 22, 2025 9:25 PM
سال 2025 کے IPL کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں رائل چیلنجرس بینگلورو کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے ہو رہا ہے۔
