ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:26 AM | SRINAGAR-SIH

printer

ساتویں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کا گرانڈ فنالے کَل رات سری نگر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اختتام پذیر ہوا۔

ساتویں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کا گرانڈ فنالے کَل رات سری نگر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اختتام پذیر ہوا۔ اِس نوڈل سینٹر میں 6 ٹیمیں اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر اُبھر کر سامنے آئی ہیں۔

 NIT سری نگر نے پہلی مرتبہ گرانڈ فنالے کی میزبانی کی تھی اور یہ ملک بھر کے 51 نوڈل مراکز میں سے ایک تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں