ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2024 10:04 AM | Trump

printer

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر واپس آگئے ہیں اور اُس کے مالک Elon Musk کے ساتھ ایک انٹرویو میں شامل ہوئے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر واپس آگئے ہیں اور اُس کے مالک Elon Musk کے ساتھ ایک انٹرویو میں شامل ہوئے۔ تکنیکی خرابی کی وجہ سے  یہ انٹرویو کچھ تاخیر سے شروع ہوا، جس کے بارے میں Elon Musk نے بتایا کہ بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی وجہ سے ایسا ہوا۔ انٹرویو کے دوران جناب ٹرمپ نے اپنی حریف کملا ہیرس پر نکتہ چینی کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اُن کے دور میں سرحد پار کرکے آنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جناب ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُنہیں امریکہ کی تاریخ میں سب سے خراب صدر قرار دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں