ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 27, 2024 9:34 PM

printer

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی، خلا سے متعلق معیشت، ملک کی ترقی میں ایک اہم رول ادا کرے گی

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی، خلا سے متعلق معیشت، ملک کی ترقی میں ایک اہم رول ادا کرے گی۔
ایک پرائیویٹ میڈیا پر اپنے انٹرویو میں ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت نے خلا کے شعبے کیلئے ایک ہزار کروڑ روپے کا، پروجیکٹ سے متعلق اثاثہ فنڈ شروع کیا اور بایو معیشت تشکیل دینے کے مقصد سے Bio E-3 پالیسی کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کی موجودہ تیسری مدت کے شروع کے 100 دن کے دوران بڑے اقدامات سے حکومت کے اِس عزم کی عکاسی ہوتی ہے کہ اختراع کی عالمی سطح پر بھارت کے رول کو آگے بڑھانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں