ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔ اِس تقریب میں، بھارتی حکومت کے پرنسپل سائنسی مشیر پروفیسر اَجے کمار سُود، DSIR سیکریٹری اور سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل CSIR کے ڈائریکٹر بھی شرکت کریں گے۔ CSIR اور لگھو ادیوگ بھارتی کے درمیان ٹیکنالوجی کی منتقلی، تقریب کی اہم خاصیت ہوگی۔

تقریب کا مقصد ایسے مختلف پروگراموں کے ذریعے صنعتی تحقیق اور اختراع کو آگے بڑھانے میں، محکمے کے رول کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے، جن میں، اداروں میں تحقیق و ترقی کے مراکز، سائنسی اور صنعتی تحقیق کی تنظیموں اور سرکاری امداد والے اداروں کو تسلیم کیا جاتا ہے تاکہ تحقیق کے ایکو نظام کو مستحکم کیا جا سکے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں