ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گگن یان کے تحت بھارت کے پہلے بغیر عملے کے خلائی مشن سمیت اِسرو کے آئندہ اہم خلائی مشنز کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گگن یان کے تحت بھارت کے پہلے بغیر عملے کے خلائی مشن سمیت اِسرو کے آئندہ اہم خلائی مشنز کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے ملک کے خلائی شعبے سے متعلق اُمنگوں کو رفتار دینے کیلئے سرکاری نجی شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔ اِسرو کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین ڈاکٹر ایس سومناتھ، ان کے بعد عہدہ سنبھالنے والے ڈاکٹر وی نارائنن اور دیگر سینئر عہدیداران نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں