ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2024 9:48 PM

printer

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، بائیو تکنیک پر مبنی بائیو انقلاب کیلئے ایک اہم دور سے گزر رہا ہے

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت، بائیو تکنیک پر مبنی بائیو انقلاب کیلئے ایک اہم دور سے گزر رہا ہے۔ وہ آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں گلوبل بائیو انڈیا 2024 سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ بائیو انقلاب سے بھارت کیلئے اسی طرح کا اثر پیدا ہوسکتا ہے جیساکہ ایک دور میں IT انقلاب نے مغربی دنیا کیلئے پیدا کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں