ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:38 AM | Singh Kisan Kavach

printer

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے، کل نئی دلّی میں، کسانوں کے لیے اپنی نوعیت کے ایسے پہلے لباس ”کسان کَوَچ“ کا آغاز کیا ہے، جو اُنہیں کیڑے مار دواؤں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھے گا۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے، کل نئی دلّی میں، کسانوں کے لیے اپنی نوعیت کے ایسے پہلے لباس ”کسان کَوَچ“ کا آغاز کیا ہے، جو اُنہیں کیڑے مار دواؤں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھے گا۔

اِس موقع پر ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ کسان کَوَچ، نئے انداز کا ایک ایسا طریقہ ہے، جس سے کسانوں کی حفاظت میں کسی طرح کی خامی دور ہوگی۔

اِس تقریب میں، کسانوں کو، پہلی بار کسان کَوَچ بھی تقسیم کیے گئے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں