ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 17, 2024 9:20 PM

printer

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے احتیاطی حفظانِ صحت، خواتین کی صحت اور مقامی طور پر ویکسین تیار کرنے میں بھارت کی کامیابیوں کو اجاگر کیا ہے

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے احتیاطی حفظانِ صحت، خواتین کی صحت اور مقامی طور پر ویکسین تیار کرنے میں بھارت کی کامیابیوں کو اجاگر کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک کانکلیو میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ بھارت کے ذریعے تیار کیا گیا سروائیکل کینسر ویکسین سستا اور زیادہ موثر ہے۔ انھوں نے کہا کہ Quadrivalent Human Papillomavirus بھارتی آبادی کیلئے ایک تحفہ ہے جہاں سروائیکل کینسر سے سالانہ ایک لاکھ خواتین موت کا شکار ہوتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں