August 31, 2024 9:30 PM

printer

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی پالیسی 2024، جاری کی

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی پالیسی 2024، جاری کی۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اِس پالیسی سے ملک میں اعلیٰ کارکردگی پر مبنی بائیو مینوفیکچرنگ کو فروغ حاصل ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اِس کے خوراک، توانائی اور صحت جیسے مختلف شعبوں پر نمایاں اثرات ہوں گے۔ مرکزی کابینہ نے اِس ماہ کی 24 تاریخ کو BioE3 پالیسی کو منظوری دے دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں