سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے زور دیا ہے کہ نئی بایو ای-3 پالیسی، بھارت کو آئندہ برسوں میں ایک عالمی لیڈر بنائے گی۔ نئی دلّی میں نئی بایو-اقتصادی پالیسی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ نئی بایو ای-3 پالیسی، آب وہوا کی تبدیلی اور غیر-قابل تجدید وسائل کو کم کرنے جیسے عالمی چیلنجوں پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ توقع ہے کہ یہ پالیسی، بایو پر مبنی مصنوعات کی فروغ کی حوصلہ افزائی نیز روزگار وضع کرنے کے مواقع میں توسیع کرے گی۔
Site Admin | August 26, 2024 9:50 PM
سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے زور دیا ہے کہ نئی بایو ای-3 پالیسی، بھارت کو آئندہ برسوں میں ایک عالمی لیڈر بنائے گی
