سائنسدانوں نے جنوبی بحرالکاہل میں Solomon جزائر کے نزدیک فٹ بال کے دو میدان کے برابر سمندر کی سب سے بڑی مخلوق میں سے ایک Coral یعنی مونگا کا پتہ لگایا ہے۔ یہ مخلوق 300 سال سے زیادہ پرانی ہو سکتی ہے۔
Pavona Clavus نسل سے تعلق رکھنے والی مونگا کا اِس سال اکتوبر میں ایک تحقیقی جہاز نے پتہ لگایا تھا۔x