ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 7, 2024 9:35 PM

printer

زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاشتکاری کے کلچر کو بہتر بنانے پر کام کررہی ہے

زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاشتکاری کے کلچر کو بہتر بنانے پر کام کررہی ہے۔ آج نئی دلّی میں کسانوں اور کسانوں کی یونین کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد، وزیر موصوف نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت نے کسانوں کی بھلائی کیلئے کرشی وِکاس یوجنا اور فصل بیمہ یوجنا جیسی اسکیموں کے تعلق سے کئی فیصلے لئے ہیں۔
کسانوں سے بات کرتے ہوئے، بھارتیہ کسان یونین دلّی کے چیئرمین ستیش Lambardar نے کہا کہ وزیر موصوف نے کسانوں کی طرف سے اٹھنے والی ہر آواز کو تفصیل سے سنا اور حل تلاش کرنے کی انہیں یقین دہانی کرائی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں