زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اِس سال جاری خریف کی بوائی کے دوران دالوں کی کھیتی کے رقبے میں میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نئی دلی میں خریف کی فصلوں کی پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے جناب چوہان نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ دالوں کے رقبے بالخصوص Tur اور ارہر کے رقبے میں پچاس فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
Site Admin | July 12, 2024 9:42 AM