ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 24, 2024 2:52 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نے آج نئی دلّی میں کسانوں اور کاشت کاروں کی یونین کے ساتھ بات چیت کی۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں کسانوں اور کاشت کاروں کی یونین کے ساتھ بات چیت کی۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب چوہان نے کہا کہ انہوں نے تقریباً 50 کسان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے اور ان کے مسائل اور تشویش کو سُنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت، بھارتی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور کسان اِس کی روح ہیں۔ جناب چوہان نے کہا کہ کسانوں کی یونین نے فصلوں کے دام اور فصلوں کے بیمے سے متعلق بہت سی تجاویز دی ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں