August 29, 2024 9:59 PM

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے، ’ایک پیڑ ماں کے نام مہم‘ کے حصے کے طور پر آج نئی دلّی کے زرعی تحقیق کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ میں پودے لگائے

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے، ’ایک پیڑ ماں کے نام مہم‘ کے حصے کے طور پر آج نئی دلّی کے زرعی تحقیق کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ میں پودے لگائے۔ انھوں نے اعلان کیا کہ وزارت تقریباً ایک ایکڑ آراضی پر، ایک Matri Van قائم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ تقریب کے دوران، جناب چوہان نے کہا کہ وزارت کے تحت 800 سے زیادہ ادارے، اِس میں شرکت کریں گے جس میں تقریباً چار ہزار پودے لگائے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں