ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:40 AM | Agriculture Allocation

printer

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے لیے سال 2024-25 کے دوران، بجٹ میں 6 گُنا اضافہ ہوا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے لیے سال 2024-25 کے دوران، بجٹ میں 6 گُنا اضافہ ہوا ہے۔ 2013-14 میں یہ رقم تقریباً 21 ہزار کروڑ روپے تھی جبکہ 2024-25 میں یہ رقم ایک لاکھ 22 ہزار کروڑ روپے ہو گئی ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیرِ مملکت رام ناتھ ٹھاکر نے، لوک سبھا میں، ایک تحریری جواب میں بتایا کہ کسانوں کی بہبود کے لیے، جن بڑی اسکیموں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے، اُن میں پردھان منتری سمّان نِدھی پی ایم کسان، پردھان منتری کسان مان دھن یوجنا پی ایم کے ایم وائی، پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا پی ایم ایف بی وائی اور زراعت سے متعلق بنیادی ڈھانچے کا فنڈ شامل ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں