ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 9, 2025 9:36 PM

printer

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ ریلوے میں 95 ہزار نئی بھرتیاں مکمل کرلی جائیں گی

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا ہے کہ ریلوے میں 95 ہزار نئی بھرتیاں مکمل کرلی جائیں گی۔ بہار میں Bettiah جنکشن میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ یہ نئی بھرتیاں ملک میں حالیہ ایک اعشاریہ پانچ لاکھ ریلوے بھرتیوں کے علاوہ ہوں گی۔ جناب ویشنو نے کہا کہ نمو اور وندے بھارت ٹرینوں سے ملنے والے مثبت رد عمل کے ساتھ ریلوے نے اپنے کام کاج میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں