ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 5, 2024 2:21 PM

printer

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں نوتعمیر شدہ Road-cum-Rail Vehicle کا معائنہ کیا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں نوتعمیر شدہ Road-cum-Rail Vehicle کا معائنہ کیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، جناب ویشنو نے کہا کہ یہ ریل مشینری ایک نئی اختراع ہے، جسے موٹر ٹرالی سہولت کو جدید بنائے جانے سے متعلق ریلوے کے ملازمین اور سُپر وائزرس کے ساتھ تفصیلی تبادلہئ خیال کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ پٹریوں کی دیکھ ریکھ کیلئے پہلے استعمال کی جانے والی موٹر ٹرالی دہائیوں پرانی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں