ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج صبح مہاراشٹر ناگپور میں Ajani ریلوے گراؤنڈ پر درجِ فہرست ذاتوں اور قبائل   SC / ST کی ریلوے ملازمین سے متعلق ایسوسی ایشن کے قومی کنوینشن سے خطاب کریں گے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج صبح مہاراشٹر ناگپور میں Ajani ریلوے گراؤنڈ پر درجِ فہرست ذاتوں اور قبائل   SC / ST کی ریلوے ملازمین سے متعلق ایسوسی ایشن کے قومی کنوینشن سے خطاب کریں گے۔ کووڈ 19 وبا کی وجہ سے اِس تنظیم کا قومی کنویشن اور سالانہ جنرل میٹنگ گذشتہ پانچ برسوں سے منعقد نہیں کی جا سکی تھی۔ لہٰذا ایسوسی ایشن نے اِس سال ناگپور میں قومی کنوینشن کو آئین کے دن کے پس منظر میں بڑے پیمانے پر منعقد کیے جانے کا فیصلہ کیا ہے، جو کَل 26 نومبر کو منعقد ہوگا۔

SC / STکی ریلوے ملازمین کی ایسوسی ایشن کے ڈویژنل صدر ایم۔چندرموہن نے بتایا ہے کہ توقع ہے کہ ملک بھر کے تقریباً 30 ہزار ایسوسی ایشن ممبران اِس دو روزہ کنویشن میں شرکت کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں