ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 4, 2024 2:43 PM

printer

ریلویز کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ریلوے پٹریوں کو جدید ٹکنالوجی سے مطابقت رکھنے کے لیے مسلسل اپ گریڈ کیا جارہا ہے

ریلویز کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ریلوے پٹریوں کو جدید ٹکنالوجی سے مطابقت رکھنے کے لیے مسلسل اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ لوک سبھا میں وقفہئ سوالات کے دوران آج ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ آٹومیٹک ٹرین پروڈکشن سسٹم Kavach کو فروغ دیے جانے کا کام مکمل کرلیاگیا ہے۔ ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں وزیر موصوف نے کہا کہ ریلوے کا مقصد ہر مسافر کے لیے سفر کو سبسڈیڈائز بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھی مسافروں کا مرکز کے ذریعہ فراہم کی گئی کُل سبسڈی کے تحت احاطہ کیاگیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں