ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 23, 2024 9:51 PM

printer

ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے 2024-25 کے مرکزی بجٹ کو، ریلویز کیلئے ایک تاریخی بجٹ قرار دیا

ریلویز کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے 2024-25 کے مرکزی بجٹ کو، ریلویز کیلئے ایک تاریخی بجٹ قرار دیا۔ نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ ریلویز کیلئے بجٹ میں دو لاکھ 62 ہزار دو سو کروڑ روپئے کی، اب تک کی سب سے بڑی رقم مختص کی گئی ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اِس سے ریلوے کے محکمے کو بڑے پیمانے پر فروغ حاصل ہوگا۔ جناب ویشنو نے کہا کہ کُل بجٹ میں سے ایک لاکھ آٹھ ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم حفاظت سے متعلق سرگرمیوں کیلئے مختص کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں