ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 25, 2025 10:37 AM

printer

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے، نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر بہت سی پابندیاں نافذ

ریزرو بینک آف انڈیا RBI نے، نیو انڈیا کوآپریٹو بینک پر بہت سی پابندیاں نافذ کرنے کے کچھ دن بعد فی کھاتے دار کو 27 فروی 2025 سے 25 ہزار روپے تک کی جمع رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ اپنی پریس ریلیز میں RBI نے کہا کہ اس چھوٹ سے 50 فیصد سے زیادہ مجموعی کھاتے داروں کو اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ اپنی باقی رقم نکال سکیں۔ جبکہ باقی کھاتے دار اپنے کھاتوں سے 25 ہزار روپے تک نکال سکتے ہیں۔ 13 فروری کو RBI  نے نیو انڈیا کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ممبئی پر شمولیت والی تمام ہدایات لاگو کی تھیں اور بینک کو بچت یا چالو کھاتے یا کھاتے دار کے کسی دیگر کھاتے سے کسی بھی رقم کو نکالنے کی اجازت نہ دینے کی ہدایت دی تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں