ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 5, 2025 10:04 AM | RBI Monetery Policy

printer

ریزرو بینک آف انڈیا کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج ممبئی میں شروع ہوگی۔ یہ میٹنگ جمعے تک جاری رہے گی۔

ریزرو بینک آف انڈیا کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج ممبئی میں شروع ہوگی۔ یہ میٹنگ جمعے تک جاری رہے گی۔ آر بی آئی گورنر سنجے ملہوترہ جمعے کے روز سود کی شرحوں پرMPC  کے فیصلوں کا اعلان کریں گے۔

یہ اجلاس نئے مقرر کردہ RBI گورنر کی سربراہی میں پہلا اجلاس ہوگا۔ بینک نے فروری 2023 سے ریپوریٹ کو  چھ اعشاریہ پانچ فیصد پر برقرار رکھا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں