ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 8, 2024 9:55 AM

printer

ریزرو بینک آف انڈیا آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کرے گا

ریزرو بینک آف انڈیاکے گورنر شکتی کانت داس آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔ آر بی آئی کی مالیاتی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی تین روزہ دو ماہی پالیسی میٹنگ منگل کو شروع ہوئی تھی۔نے فروری 2023 کے بعد سے سابقہ آٹھ پالیسی جائزوں میں ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں