رومانیہ میں 20 سے 26 جنوری کے دوران شدید سانس کے انفیکشن کے ایک لاکھ 33 ہزار 635 واقعات اور فلو سے ہونے والی آٹھ اموات درج کی گئی ہیں۔ National Institute of Public Health کے مطابق اس سے پچھلے ہفتے کے مقابلے چھ اعشاریہ پانچ فیصد کے اضافے کا اشارہ ملتا ہے۔ اس سیزن میں فلو سے ہونے والی اموات کی کُل تعداد 22 ہوگئی۔ کلینکل انفلوئنزا کے معاملات میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے جو گذشتہ ہفتے کے چھ ہزار 994 سے بڑھ کر دس ہزار نو سو پچاس ہوگیا ہے۔
Site Admin | January 31, 2025 9:31 PM
رومانیہ میں 20 سے 26 جنوری کے دوران شدید سانس کے انفیکشن کے ایک لاکھ 33 ہزار 635 واقعات اور فلو سے ہونے والی آٹھ اموات درج کی گئی ہیں
