روس کا ایک ہیلی کاپٹر، جس پر 22 افراد سوار تھے، Kamchatka خطے میں Vachkazhets آتش فشاں کے نزدیک گم ہوگیا۔Vityaz-Aero ایئر لائنز اس Mi08T ہیلی کاپٹر کا، آج صبح پرواز کرنے کے تھوڑی دیر بعد مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا۔ روس کی وفاقی فضائی ٹرانسپورٹ ایجنسی نے کہا ہے کہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد، ہیلی کاپٹر سے کال کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔اسی دوران گمشدہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور زمینی سطح پر ایک بچاؤ ٹیم بھی تعینات کردی گئی ہے۔
Site Admin | August 31, 2024 9:24 PM