ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 12, 2024 9:49 AM

printer

روس اور بیلاروس کی مسلح فوجوں کی دوسرے مرحلے کی چھوٹے نیوکلیائی ہتھیاروں کی مشقیں شروع

روس اور بیلاروس کی مسلح فوجوں نے دوسرے مرحلے کی، چھوٹے نیوکلیائی ہتھیاروں کی مشقیں شروع کردی ہیں۔ روس کی وزارت دفاع نے بتایا کہ مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کے Non-Stratagic نیوکلیائی ہتھیاروں کے، جنگی استعمال کیلئے، عملے اور ساز و سامان کے یونٹوں کی تیاری کو برقرار رکھنا ہے تاکہ یونین مملکت بیلاروس کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کو بلا شرط یقینی بنایا جاسکے۔

ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق مشقوں کے پہلے مرحلے میں روسی فوجوں نے جنگی تربیت انجام دی تھی جس میں جنگی کارروائی کے چھوٹے میزائل نظام اِسکندر سے متعلق تربیت بھی شامل ہے۔ 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں