ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 24, 2025 9:38 PM

printer

روس اور امریکی حکام نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں یوکرین کے تصادم کو حل کرنے سے متعلق مذاکرات کئے ہیں

روس اور امریکہ کے نمائندگان، سعودی عرب کے شہر ریاض میں یوکرین کے تصادم کو حل کرنے سے متعلق مذاکرات کر رہے ہیں۔ روسی وفد کی قیادت بین الاقوامی امور سے متعلق فیڈریشن کونسل کمیٹی کے سربراہ Grigory Karasin اور روس کی وفاقی سکیورٹی سروس FSB کے ڈائریکٹر کے مشیر Sergey Beseda کر رہے ہیں۔ گذشتہ روز یوکرین کے وزیر دفاع Rustem Umerov نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت ریاض میں ختم ہوگئی ہے۔ انھوں نے تبادلہ خیال کو نتیجہ آور اور مرکوز قرار دیا جس میں توانائی جیسے کلیدی موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں