ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 17, 2025 9:49 PM

printer

روس اور امریکہ کے اعلیٰ حکام یوکرین جنگ کو ختم کرنے پر کَل سعودی عرب میں بات چیت کریں گے

امریکہ اور روس کے چوٹی کے سفارتکاروں سمیت سینئر افسران، یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے اور اپنے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے سے متعلق کَل تبادلہ خیال کریں گے۔ کریملن نے آج کہا کہ تین سال پہلے یوکرین میں شروع کئے گئے روس کے فوجی آپریشن کے بعد، یہ دونوں ممالک کے درمیان اب تک کی سب سے اہم میٹنگ ہوگی۔ اس دوران، یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے آج کہا کہ یوکرین، جنگ ختم کرنے سے متعلق اِس ہفتے امریکہ اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا۔ جناب زیلنسکی نے مزید کہا کہ اگر یوکرین اِس میں شامل نہیں تو وہ اس بات کے نتیجوں کو بھی قبول نہیں کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں