ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2024 9:25 PM

printer

روس، یوکرینی دراندازی سے نمٹنے کیلئے چوتھے دن Kursk میں مزید فوجیں بھیج رہا ہے

روس، یوکرینی دراندازی سے نمٹنے کیلئے چوتھے دن Kursk میں مزید فوجیں بھیج رہا ہے۔ایک بیان میں روسی فوج نے بتایا کہ یوکرین کی فوج کی پیش قدمی روک دی گئی ہے تاہم ضلعے کے کچھ حصوں میں یوکرینی اب بھی موجود ہیں۔خطے میں مجموعی طور پر 25 عارضی پناہ گاہیں قائم کی گئی ہیں، جن میں فی الحال 2 ہزار سے زیادہ لوگ موجود ہیں۔ اِن میں 520 بچے بھی شامل ہیں۔Kursk خطے میں وفاقی ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین کی فوجوں نے منگل کے روز روسی علاقے کے Kursk خطے کے Sudzha ضلعے میں اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں