ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 18, 2024 10:17 PM

printer

رواں مالی سال میں مجموعی اور خالص راست ٹیکس وصولی میں زبردست اضافہ ہوا

رواں مالی سال میں مجموعی اور خالص راست ٹیکس وصولی میں زبردست اضافہ ہوا۔ یہ اضافہ پچھلے مالی سال 2023-24 میں اِسی مدت کے مقابلے ہے۔ اِس مالی سال میں اِس مہینے کی 17 تاریخ تک مجموعی راست ٹیکس وصولی میں 22 اعشاریہ ایک نو فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ خالص ٹیکس وصولی میں تقریباََ 21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ مالی سال 2023-24 کی وصولی کے مقابلے ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں