ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 20, 2024 3:18 PM

printer

راشٹریہ جنتا دَل RJD نے آئی این ڈی آئی اے بلاک کی اتحادی پارٹیوں میں سیٹوں کی حصہ داری پر ناخوشی کا اظہار کیا ہے

راشٹریہ جنتا دَل RJD نے آئی این ڈی آئی اے بلاک کی اتحادی پارٹیوں میں سیٹوں کی حصہ داری پر ناخوشی کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے سرکردہ لیڈر منوج کمار جھا نے کہا کہ سیٹیں الاٹ کرنے سے پہلے پارٹی سے صلاح و مشورہ نہیں کیا گیا۔

SB – 1400 – Manoj Kumar Jha

دوسری طرف ریاستی کانگریس کے سابق سربراہ راجیش ٹھاکر نے RJD کے الزامات کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ سیٹوں میں حصہ داری سے قبل آئی این ڈی آئی اے بلاک کے سبھی اتحادیوں سے صلاح و مشورہ کیا گیا تھا۔

SB – 1400 – Rajesh Thakur Jharkhnad

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں