راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ بہت ہی کم وقت میں مارکیٹ اور دیگر مقامات پر بھارت کے آئین کی نقلوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے یہ ہدایات راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران حکومت اور دیگر متعلقہ حکام کو اُس وقت دیں، جب BJP کے ممبر رادھا موہن اگروال نے اِس معاملے کو اٹھایا۔×
Site Admin | February 11, 2025 3:41 PM
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ مارکیٹ اور دیگر مقامات پر بھارت کے آئین کی نقلوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔
