ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 4, 2024 9:45 PM

printer

راجیہ سبھا نے بوائیلرس سے متعلق بل 2024 کو منظوری دے دی ہے

راجیہ سبھا نے Boilers سے متعلق بل 2024 کو منظوری دے دی ہے۔ یہ Boilers قانون 1923 کی جگہ لے گا۔ اس بل میں Boilers میں کام کرنے والے افراد کی سلامتی اور Boilers کی مرمت کا کام تربیت یافتہ افراد کی جانب سے کئے جانے کو یقینی بنانے کیلئے مخصوص ضابطے شامل کئے گئے ہیں۔ کاروبار کرنے میں آسانی کیلئے، اِس بل سے MSME شعبے سمیت Boilers استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔ اِس بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے، کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ حکومت آزادی کے دور سے پہلے کے سبھی قوانین پر دوبارہ غور کررہی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں