وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر آج راجیہ سبھا میں جواب دیں گے۔ جناب مودی آج شام ایوانِ بالا میں جواب دیں گے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے یہ اطلاع دی۔ دو دن پہلے لوک سبھا نے صدرِ جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک منظور کی تھی۔ x
Site Admin | February 6, 2025 2:55 PM
راجیہ سبھا میں صدر کے خطبے پر شکریئے کی تحریک پر, وزیراعظم نریندر مودی آج سہ پہر ایوان بالا میں جواب دیں گے۔
