ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 14, 2025 9:57 AM

printer

راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن  کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل

راجستھان کے پوکھرن فیلڈ رینج میں ملک میں ہی تیارکردہ تیسرے سلسلے کے ٹینک شکن Fire and Forget Missile NAG MK 2   کی زمینی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کی گئی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تین زمینی آزمائش کے دوران میزائل نظام نے سبھی اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کیا اور اپنی فائرنگ رینج کی توثیق کی۔ آزمائش کی کامیابی کی ستائش کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بھارتی فوج کی دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم اور صنعت کو مبارکباد دی۔Nag  کے میزائل کیریئر کے دوسرے ورژن کی بھی زمینی آزمائش کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی اب ہتھیاروں کا پورا نظام بھارتی فوج میں شامل کیے جانے کے لیے تیار ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں