راجستھان کے جے پور میں ہٹ اینڈ رن کے ایک معاملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولس نے کہا ہے کہ یہ واقعہ جے پور کے Nahargarh علاقے میں کل رات اس وقت پیش آیا جب شراب کے زیر اثر ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھادی جس میں نو افراد زخمی ہوئے۔ اس معاملے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ احتیاطی اقدام کے طور پر علاقے میں پولس فورس کو تعینات کردیا گیا ہے۔اب تک اس معاملے میں دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔X
Site Admin | April 8, 2025 9:58 PM
راجستھان کے جے پور میں ہٹ اینڈ رن کے ایک معاملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
