July 19, 2024 9:56 AM

printer

دیہی صنعتکاروں کو بااختیار بنانا MSME سیکٹر کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے کی کلید ہے: جیتن رام مانجھی

بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں MSME کے وزیر جیتن رام مانجھی نے کہا ہے کہ دیہی صنعتکاروں کو بااختیار بنانا MSME سیکٹر کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے کی کلید ہے۔ جناب مانجھی نے یہ بات نئی دلی میں ہنرمندی کے فروغ سے متعلق نئے تربیتی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ یہ پروگرام کاروباری افراد کو اُن کے متعلقہ شعبوں میں ترقی کی منزلیں طے کرنے کیلئے ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کرنے کیلئے وضع کئے گئے ہیں۔ وزیرموصوف نے کہا کہ MSME سیکٹر بھارت کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

یہ خبرنامہ آکاشوانی سے نشر کیا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں