دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت نے جاری مہا کمبھ میلے میں اپنا ایک پویلین قائم کیا ہے۔
ہمارے نامہ نگار کی اطلاعات کے مطابق اس پویلین میں سرکاری اسکیموں اور لازمی سہولیات سے آراستہ ایک مثالی گاؤں کے ماڈل کو بھی پیش کیا گیا ہے۔
Site Admin | February 8, 2025 9:51 AM | Mahakumbh Rural Develop
دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت نے جاری مہا کمبھ میلے میں اپنا ایک پویلین قائم کیا ہے۔
ہمارے نامہ نگار کی اطلاعات کے مطابق اس پویلین میں سرکاری اسکیموں اور لازمی سہولیات سے آراستہ ایک مثالی گاؤں کے ماڈل کو بھی پیش کیا گیا ہے۔
رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2025 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 24th Feb 2025 | زائرین: 1480625