ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 9, 2024 3:33 PM

printer

دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی کے دوران ایک فوجی لاپتہ

کشمیر وادی میں جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ میں Kazwan جنگلی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی کے دوران ایک فوجی کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں فوج نے بتایا ہے کہ انٹیلی جنس کی ایک خبر کی بنیاد پر کَل کوکرناگ کے Kazwan جنگل میں فوج نے پولیس اور دیگر ایجنسیوں کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف ایک مشترکہ کارروائی شروع کی۔ اُس نے مزید بتایا کہ یہ کارروائی پوری رات جاری رہی اور Territorial آرمی کا ایک جوان لاپتہ ہوگیا۔ اُدھر بڑے پیمانے پر بچاؤ اور تلاش کی کارروائی جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں