دہرہ دون میں آج پہلا اتراکھنڈی بین الاقوامی پرواسی سمیلن منعقد ہوگا۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی ایک روزہ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ ہمارے نامہ نگارنے خبر دی ہے کہ 17 ممالک کے 60 سے زیادہ اتراکھنڈ کے پرواسی افراد نے اِس ایک روزہ اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے رجسٹریشن کروایا ہے۔
V/C Sakshi Singh
اس دوران اتراکھنڈ کے راجیہ سبھا ممبر مہیندر بھٹ نے بتایا کہ اِس پروگرام سے ریاست میں سرمایہ کاری کے امکانات کو فروغ کو حاصل ہوگا۔