ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 3:23 PM

printer

دھروکپلا اور تنیشا کیسٹرو پر مشتمل بھارتی جوڑی، ملیشیا اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

بیڈمنٹن میں Dhruv Kapila اور Tanisha Castro پر مشتمل بھارتی جوڑی کوالالمپور میں جاری ملیشیا اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے آج صبح پہلے راؤنڈ میں جنوبی کوریا کی جوڑی Sung Hyun Ko اور Hye Won Eom کو اکیس-تیرہ، اکیس-چودہ سے ہرایا۔ پری کوارٹر فائنل میں کل بھارتی جوڑی کا مقابلہ چین کی جوڑی Chi Zhang اور Xing Cheng سے ہوگا۔ Aadhya Variyath اور Sathish Karunakaran پر مشتمل ایک اور بھارتی جوڑی مکسڈ ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں