ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 5:12 PM

printer

دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی بھارت کو عالمی سطح پر لے جانے کے مقصد سے بنائی گئی ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ نئی تعلیمی پالیسی اس طرح مرتب کی گئی ہے کہ بھارت کو عالمی سطح پر لے جایا جا سکے۔ آج نئی دلّی میں، دلّی یونیورسٹی کے 101 ویں جلسہئ  تقسیم انساد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ جناب پردھان نے اس بات پر زور دیا کہ 2020 کی قومی تعلیمی پالیسی کو پورے ملک میں، عملی جامہ پہنانے سے ہی بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بنانا ممکن ہوگا۔ جناب پردھان نے کہا کہ ملک کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ انہوں نے طلبا پر زور دیا کہ وہ وزیر اعظم مودی کے وِکست بھارت کے نصب العین کو آگے بڑھانے کے لیے کام کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں