ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2024 9:27 AM

printer

دِوّیا دیشمکھ نے لڑکیوں کی عالمی جونیئر شطرنج چمپئن شپ جیت لی

شطرنج میں گجرات کے گاندھی نگر کے گفٹ سٹی کلب میں بھارت کی دویا دیشمکھ نے بلغاریہ کی Beloslava Krasteva کو آخری دور میں ہرا کر لڑکیوں کی عالمی جونیئر چیس چمپئن شپ جیت لی ہے۔
اعلیٰ درجے کی کھلاڑی دویا نے محض 26 چالیں چل کر دسویں راؤنڈ میں Krasteva کو ہرا کر 20 سال سے کم عمر کا اپنا پہلا خطاب جیتا۔ دویا کو اس چمپئن شپ میں ایک بھی مقابلے میں شکست سے دوچار نہیں ہونا پڑا اور انہوں نے اپنے 9 مقابلے جیتے جبکہ دو مقابلے برابری پر ختم ہوئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں